سہانا وقت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خوشگوار اور خوش آئند وقت، دل کو خوش کرنے والا، طبیعت میں تازگی پیدا کرنے والا وقت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - خوشگوار اور خوش آئند وقت، دل کو خوش کرنے والا، طبیعت میں تازگی پیدا کرنے والا وقت۔